مريم 19:58 اولايك الذين انعم الله عليهم من النبيين من ذرية ادم وممن حملنا مع نوح ومن ذرية ابراهيم واسراييل وممن هدينا واجتبينا اذا تتلى عليهم ايات الرحمان خروا سجدا وبكيا ۩ ٥٨
اُولٰٓىِٕكَ
الَّذِیْنَ
اَنْعَمَ
اللّٰهُ
عَلَیْهِمْ
مِّنَ
النَّبِیّٖنَ
مِنْ
ذُرِّیَّةِ
اٰدَمَ ۗ
وَمِمَّنْ
حَمَلْنَا
مَعَ
نُوْحٍ ؗ
وَّمِنْ
ذُرِّیَّةِ
اِبْرٰهِیْمَ
وَاِسْرَآءِیْلَ ؗ
وَمِمَّنْ
هَدَیْنَا
وَاجْتَبَیْنَا ؕ
اِذَا
تُتْلٰی
عَلَیْهِمْ
اٰیٰتُ
الرَّحْمٰنِ
خَرُّوْا
سُجَّدًا
وَّبُكِیًّا
۟
یہ وہ لوگ ہیں جن پر انعام کیااللہ نے پیغمبروں میں آدم کی اولاد میں اور اُن میں جنکو سوار کر لیا ہم نے نوح کے ساتھ اور ابراہیم کی اولاد میں اور اسرائیل کی 1 اور اُن میں جنکو ہم نے ہدایت کی اور پسند کیا 2 جب اُنکو سنائے آیتیں رحمٰن کی گرتے ہیں سجدہ میں اور روتے ہوئے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کی جماعت کا ذکر ٭٭…
فرمان الٰہی ہے کہ ” یہ ہے جماعت انبیاء “ یعنی جن کا ذکر اس سورۃ میں ہے یا پہلے گزرا ہے یا بعد میں آئے گا۔ یہ لوگ اللہ کے انعام یافتہ ہیں۔ پس یہاں شخصیت سے جنس کی طرف استطراد ہے۔ یہ ہیں اولاد آدم سے یعنی ادریس «صَلَوَاتُ اللَّهِ وَسَلَامُهُ عَلَيْهِ»، اور اولاد سے ان کی جو ن
انبیاء کی جماعت کا ذکر ٭٭…
فرمان الٰہی ہے کہ ” یہ ہے جماعت انبیاء “ یعنی جن کا ذکر اس سورۃ میں ہے یا پہلے گزرا ہے یا بعد میں آئے گا۔ یہ لوگ اللہ کے انعا