مريم 19:61 جنات عدن التي وعد الرحمان عباده بالغيب انه كان وعده ماتيا ٦١
جَنّٰتِ
عَدْنِ
لَّتِیْ
وَعَدَ
الرَّحْمٰنُ
عِبَادَهٗ
بِالْغَیْبِ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
وَعْدُهٗ
مَاْتِیًّا
۟
باغوں میں بسنے کے جن کا وعدہ کیا ہے رحمٰن نے اپنے بندوں سے اُنکے بن دیکھے بیشک ہے اُس کے وعدہ پر پہنچنا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے وعدے برحق ہیں ٭٭…
جن جنتوں میں گناہوں سے توبہ کرنے والے داخل ہوں گے، یہ جنتیں ہمیشہ والی ہوں گی جن کا غائبانہ وعدہ ان سے ان کا رب کر چکا ہے۔ ان جنتوں کو انہوں نے دیکھا نہیں لیکن تاہم دیکھنے سے بھی زیادہ انہیں ان پر یقین و ایمان ہے۔ بات بھی یہی ہے کہ اللہ کے وعدے اٹل ہوتے ہیں «وَعْدُهُ
اللہ تعالٰی کے وعدے برحق ہیں ٭٭…
جن جنتوں میں گناہوں سے توبہ کرنے والے داخل ہوں گے، یہ جنتیں ہمیشہ والی ہوں گی جن کا غائبانہ وعدہ ان سے ان کا رب کر چکا