مريم 19:62 لا يسمعون فيها لغوا الا سلاما ولهم رزقهم فيها بكرة وعشيا ٦٢
لَا
یَسْمَعُوْنَ
فِیْهَا
لَغْوًا
اِلَّا
سَلٰمًا ؕ
وَلَهُمْ
رِزْقُهُمْ
فِیْهَا
بُكْرَةً
وَّعَشِیًّا
۟
نہ سنیں گے وہاں بک بک سوائے سلام 1 اور اُنکے لئے ہے اُنکی روزی وہاں صبح اور شام 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے وعدے برحق ہیں ٭٭…
جن جنتوں میں گناہوں سے توبہ کرنے والے داخل ہوں گے، یہ جنتیں ہمیشہ والی ہوں گی جن کا غائبانہ وعدہ ان سے ان کا رب کر چکا ہے۔ ان جنتوں کو انہوں نے دیکھا نہیں لیکن تاہم دیکھنے سے بھی زیادہ انہیں ان پر یقین و ایمان ہے۔ بات بھی یہی ہے کہ اللہ کے وعدے اٹل ہوتے ہیں «وَعْدُهُ
اللہ تعالٰی کے وعدے برحق ہیں ٭٭…
جن جنتوں میں گناہوں سے توبہ کرنے والے داخل ہوں گے، یہ جنتیں ہمیشہ والی ہوں گی جن کا غائبانہ وعدہ ان سے ان کا رب کر چکا