مريم 19:72 ثم ننجي الذين اتقوا ونذر الظالمين فيها جثيا ٧٢
ثُمَّ
نُنَجِّی
الَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
وَّنَذَرُ
الظّٰلِمِیْنَ
فِیْهَا
جِثِیًّا
۟
پھر بچائیں گے ہم انکو جو ڈرتے رہے اور چھوڑ دیں گے گنہگاروں کو اس میں اوندھے گرے ہوئے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنم میں دخول یا ورود ؟ ٭٭…
مسند امام احمد بن حنبل کی ایک غریب حدیث میں ہے ابو سمیہ فرماتے ہیں جس ورود کا اس آیت میں ذکر ہے، اس بارے میں ہم میں اختلاف ہوا، کوئی کہتا تھا مومن اس میں داخل نہ ہوں گے، کوئی کہتا تھا داخل تو ہوں گے لیکن پھر بہ سبب اپنے تقویٰ کے نجات پا جائیں گے۔ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ
جہنم میں دخول یا ورود ؟ ٭٭…
مسند امام احمد بن حنبل کی ایک غریب حدیث میں ہے ابو سمیہ فرماتے ہیں جس ورود کا اس آیت میں ذکر ہے، اس بارے میں ہم میں اختلاف