مريم 19:81 واتخذوا من دون الله الهة ليكونوا لهم عزا ٨١
وَاتَّخَذُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
اٰلِهَةً
لِّیَكُوْنُوْا
لَهُمْ
عِزًّا
۟ۙ
انہوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنا رکھے ہیں کہ وه ان کے لئے باعﺚ عزت ہوں.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے سوا معبود ٭٭…
کافروں کا خیال ہے کہ ان کے اللہ کے سوا اور معبود ان کے حامی و مددگار ہوں گے۔ غلط خیال ہے بلکہ محال ہے بلکہ معاملہ اس کے برعکس اور بالکل برعکس ہے۔ ان کی پوری محتاجی کے دن یعنی قیامت میں یہ صاف منکر ہو جائیں گے اور اپنے عابدوں کے دشمن بن کر کھڑے ہوں گے۔
جیسے فرمایا، «وَمَن
اللہ تعالٰی کے سوا معبود ٭٭…
کافروں کا خیال ہے کہ ان کے اللہ کے سوا اور معبود ان کے حامی و مددگار ہوں گے۔ غلط خیال ہے بلکہ محال ہے بلکہ معاملہ اس کے برع