مريم 19:85 يوم نحشر المتقين الى الرحمان وفدا ٨٥
یَوْمَ
نَحْشُرُ
الْمُتَّقِیْنَ
اِلَی
الرَّحْمٰنِ
وَفْدًا
۟ۙ
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کے معزز مہمان ٭٭…
جو لوگ اللہ کی باتوں پر ایمان لائے، پیغمبروں کی تصدیق کی، اللہ کی فرمانبرداری کی، گناہوں سے بچے رہے، پروردگار کا ڈر دل میں رکھا، وہ اللہ کے ہاں بطور معزز مہمانوں کے جمع ہوں گے۔ نورانی سانڈنیوں کی سواری پر آئیں گے اور خدائی مہمان خانے میں بہ عزت داخل کئے جائیں گے۔
ان کے ب
اللہ تعالٰی کے معزز مہمان ٭٭…
جو لوگ اللہ کی باتوں پر ایمان لائے، پیغمبروں کی تصدیق کی، اللہ کی فرمانبرداری کی، گناہوں سے بچے رہے، پروردگار کا ڈر دل میں