مريم 19:97 فانما يسرناه بلسانك لتبشر به المتقين وتنذر به قوما لدا ٩٧
فَاِنَّمَا
یَسَّرْنٰهُ
بِلِسَانِكَ
لِتُبَشِّرَ
بِهِ
الْمُتَّقِیْنَ
وَتُنْذِرَ
بِهٖ
قَوْمًا
لُّدًّا
۟
سو ہم نے آسان کر دیا یہ قرآن تیری زبان میں اسی واسطے کہ خوشخبری سنا دے تو ڈرنے والوں کو اور ڈرا دے جھگڑالو لوگوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کا امین فرشتہ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” جن کے دلوں میں توحید رچی ہوئی ہے اور جن کے اعمال میں سنت کا نور ہے، ضروری بات ہے کہ ہم اپنے بندوں کے دلوں میں ان کی محبت پیدا کر دیں گے “۔
چنانچہ حدیث شریف میں ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرنے لگتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام کو بلا کر فرماتا ہے کہ
اللہ تعالٰی کا امین فرشتہ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” جن کے دلوں میں توحید رچی ہوئی ہے اور جن کے اعمال میں سنت کا نور ہے، ضروری بات ہے کہ ہم اپنے بندوں کے دلوں می