مريم 19:97 فانما يسرناه بلسانك لتبشر به المتقين وتنذر به قوما لدا ٩٧
فَاِنَّمَا
یَسَّرْنٰهُ
بِلِسَانِكَ
لِتُبَشِّرَ
بِهِ
الْمُتَّقِیْنَ
وَتُنْذِرَ
بِهٖ
قَوْمًا
لُّدًّا
۟
ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں بہت ہی آسان کر دیا ہے1 کہ تو اس کے ذریعہ سے پرہیزگاروں کو خوشخبری دے اور جھگڑالو2 لوگوں کو ڈرا دے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کا امین فرشتہ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” جن کے دلوں میں توحید رچی ہوئی ہے اور جن کے اعمال میں سنت کا نور ہے، ضروری بات ہے کہ ہم اپنے بندوں کے دلوں میں ان کی محبت پیدا کر دیں گے “۔
چنانچہ حدیث شریف میں ہے کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرنے لگتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام کو بلا کر فرماتا ہے کہ
اللہ تعالٰی کا امین فرشتہ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” جن کے دلوں میں توحید رچی ہوئی ہے اور جن کے اعمال میں سنت کا نور ہے، ضروری بات ہے کہ ہم اپنے بندوں کے دلوں می