محمد 47:19 فاعلم انه لا الاه الا الله واستغفر لذنبك وللمومنين والمومنات والله يعلم متقلبكم ومثواكم ١٩
فَاعْلَمْ
اَنَّهٗ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
اللّٰهُ
وَاسْتَغْفِرْ
لِذَنْۢبِكَ
وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
مُتَقَلَّبَكُمْ
وَمَثْوٰىكُمْ
۟۠
سو تو جان لے کہ کسی کی بندگی نہیں سوائے اللہ کے اور معافی مانگ اپنے گناہ کے واسطے اور ایماندار مردوں اور عورتوں کے لئے 1 اور اللہ کو معلوم ہے بازگشت تمہاری اور گھر تمہارا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بے وقوف ، کند ذہن اور جاہل ٭٭…
منافقوں کی کند ذہنی اور بےعلمی، ناسمجھی اور بیوقوفی کا بیان ہو رہا ہے کہ باوجود مجلس میں شریک ہونے کے، کلام الرسول صلی اللہ علیہ وسلم سن لینے کے، پاس بیٹھے ہونے کے، ان کی سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔ مجلس کے خاتمے کے بعد اہل علم صحابہ رضی اللہ عنہم سے پوچھتے ہیں کہ اس وقت کی
بے وقوف ، کند ذہن اور جاہل ٭٭…
منافقوں کی کند ذہنی اور بےعلمی، ناسمجھی اور بیوقوفی کا بیان ہو رہا ہے کہ باوجود مجلس میں شریک ہونے کے، کلام الرسول صلی ا