محمد 47:27 فكيف اذا توفتهم الملايكة يضربون وجوههم وادبارهم ٢٧
فَكَیْفَ
اِذَا
تَوَفَّتْهُمُ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
یَضْرِبُوْنَ
وُجُوْهَهُمْ
وَاَدْبَارَهُمْ
۟
پھر کیسا ہوگا حال جبکہ فرشتے جان نکالیں گے اُنکی مارتے جاتے ہوں انکے منہ پر اور پیٹھ پر 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
پھر فرماتا ہے ان کا کیا حال ہو گا؟ جبکہ فرشتے ان کی روحیں قبض کرنے کو آئیں گے اور ان کی روحیں جسموں میں چھپتی پھریں گی اور ملائکہ جبرا، قہرا، ڈانٹ، جھڑک اور مار پیٹ سے انہیں باہر نکالیں گے۔ جیسے ارشاد باری ہے «وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَ
باب…
پھر فرماتا ہے ان کا کیا حال ہو گا؟ جبکہ فرشتے ان کی روحیں قبض کرنے کو آئیں گے اور ان کی روحیں جسموں میں چھپتی پھریں گی اور ملائکہ جبرا، قہرا، ڈانٹ،