محمد 47:31 ولنبلونكم حتى نعلم المجاهدين منكم والصابرين ونبلو اخباركم ٣١
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ
حَتّٰی
نَعْلَمَ
الْمُجٰهِدِیْنَ
مِنْكُمْ
وَالصّٰبِرِیْنَ ۙ
وَنَبْلُوَاۡ
اَخْبَارَكُمْ
۟
اور البتہ ہم تم کو جانچیں گے تا معلوم کر لیں جو تم میں لڑائی کرنے والے ہیں اور قائم رہنے والے 1 اور تحقیق کر لیں تمہاری خبریں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافق کو اس کے چہرے کی زبان سے پہچانو ٭٭…
یعنی کیا منافقوں کا خیال ہے کہ ان کی مکاری اور عیاری کا اظہار اللہ مسلمانوں پر کرے گا ہی نہیں؟ یہ بالکل غلط خیال ہے اللہ تعالیٰ ان کا مکر اس طرح واضح کر دے گا کہ ہر عقلمند انہیں پہچان لے اور ان کی بدباطنی سے بچ سکے۔ ان کے بہت سے احوال سورۃ براۃ میں بیان کئے گئ
منافق کو اس کے چہرے کی زبان سے پہچانو ٭٭…
یعنی کیا منافقوں کا خیال ہے کہ ان کی مکاری اور عیاری کا اظہار اللہ مسلمانوں پر کرے گا ہی نہیں؟ یہ بالکل غلط خی