محمد 47:35 فلا تهنوا وتدعوا الى السلم وانتم الاعلون والله معكم ولن يتركم اعمالكم ٣٥
فَلَا
تَهِنُوْا
وَتَدْعُوْۤا
اِلَی
السَّلْمِ ۖۗ
وَاَنْتُمُ
الْاَعْلَوْنَ ۖۗ
وَاللّٰهُ
مَعَكُمْ
وَلَنْ
یَّتِرَكُمْ
اَعْمَالَكُمْ
۟
سو تم بودے نہ ہوئے جاؤ اور (کہ) لگو پکارنے صلح 1 اور تم ہی رہو گے غالب اور اللہ تمہارے ساتھ ہے اور نقصان نہ دے گا تمکو تمہارے کاموں میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیکیوں کو غارت کرنے والی برائیوں کی نشاندہی ٭٭…
اللہ سبحانہ و تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ کفر کرنے والے راہ اللہ کی بندش کرنے والے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کرنے والے ہدایت کے ہوتے ہوئے گمراہ ہونے والے اللہ کا تو کچھ نہیں بگاڑتے بلکہ اپنا ہی کچھ کھوتے ہیں کل قیامت والے دن یہ خالی ہاتھ ہوں گے ایک ن
نیکیوں کو غارت کرنے والی برائیوں کی نشاندہی ٭٭…
اللہ سبحانہ و تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ کفر کرنے والے راہ اللہ کی بندش کرنے والے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ک