محمد 47:37 ان يسالكموها فيحفكم تبخلوا ويخرج اضغانكم ٣٧
اِنْ
یَّسْـَٔلْكُمُوْهَا
فَیُحْفِكُمْ
تَبْخَلُوْا
وَیُخْرِجْ
اَضْغَانَكُمْ
۟
اگروہ تم سے تمھارے مال طلب کرے پھر آخر تک طلب کرتا رہے تو تم بخل کرنے لگو اور اللہ تمھارے کینے کوظاہر کردے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سخاوت کے فائدے اور بخل کے نقصانات ٭٭…
دنیا کی حقارت اور اس کی قلت و ذلت بیان ہو رہی ہے کہ اس سے سوائے کھیل تماشے کے اور کچھ حاصل نہیں ہاں جو کام اللہ کے لیے کئے جائیں وہ باقی رہ جاتے ہیں۔
پھر فرماتا ہے کہ اللہ کی ذات بے پرواہ ہے تمہارے بھلے کام تمہارے ہی نفع کیلئے ہیں وہ تمہارے مالوں کا بھوکا نہیں اس
سخاوت کے فائدے اور بخل کے نقصانات ٭٭…
دنیا کی حقارت اور اس کی قلت و ذلت بیان ہو رہی ہے کہ اس سے سوائے کھیل تماشے کے اور کچھ حاصل نہیں ہاں جو کام اللہ کے