محمد 47:38 ها انتم هاولاء تدعون لتنفقوا في سبيل الله فمنكم من يبخل ومن يبخل فانما يبخل عن نفسه والله الغني وانتم الفقراء وان تتولوا يستبدل قوما غيركم ثم لا يكونوا امثالكم ٣٨
هٰۤاَنْتُمْ
هٰۤؤُلَآءِ
تُدْعَوْنَ
لِتُنْفِقُوْا
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ۚ
فَمِنْكُمْ
مَّنْ
یَّبْخَلُ ۚ
وَمَنْ
یَّبْخَلْ
فَاِنَّمَا
یَبْخَلُ
عَنْ
نَّفْسِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
الْغَنِیُّ
وَاَنْتُمُ
الْفُقَرَآءُ ۚ
وَاِنْ
تَتَوَلَّوْا
یَسْتَبْدِلْ
قَوْمًا
غَیْرَكُمْ ۙ
ثُمَّ
لَا
یَكُوْنُوْۤا
اَمْثَالَكُمْ
۟۠
سنتے ہو تم لوگ تمکو بلاتے ہیں کہ خرچ کرو اللہ کی راہ میں 1 پھر تم میں کوئی ایسا ہے کہ نہیں دیتا اور جو کوئی نہ دے گا سو نہ دے گا آپکو 2 اور اللہ بے نیاز ہے اور تم محتاج ہو 3 اور اگر تم پھر جاؤگے تو بدل لے گا اور لوگ تمہارے سوائے پھر وہ نہ ہوں گے تمہاری طرح کے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سخاوت کے فائدے اور بخل کے نقصانات ٭٭…
دنیا کی حقارت اور اس کی قلت و ذلت بیان ہو رہی ہے کہ اس سے سوائے کھیل تماشے کے اور کچھ حاصل نہیں ہاں جو کام اللہ کے لیے کئے جائیں وہ باقی رہ جاتے ہیں۔
پھر فرماتا ہے کہ اللہ کی ذات بے پرواہ ہے تمہارے بھلے کام تمہارے ہی نفع کیلئے ہیں وہ تمہارے مالوں کا بھوکا نہیں اس
سخاوت کے فائدے اور بخل کے نقصانات ٭٭…
دنیا کی حقارت اور اس کی قلت و ذلت بیان ہو رہی ہے کہ اس سے سوائے کھیل تماشے کے اور کچھ حاصل نہیں ہاں جو کام اللہ کے