نوح 71:1 انا ارسلنا نوحا الى قومه ان انذر قومك من قبل ان ياتيهم عذاب اليم ١
اِنَّاۤ
اَرْسَلْنَا
نُوْحًا
اِلٰی
قَوْمِهٖۤ
اَنْ
اَنْذِرْ
قَوْمَكَ
مِنْ
قَبْلِ
اَنْ
یَّاْتِیَهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
” ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اس کی قوم کی طرف بھیجا (اس ہدایت کے ساتھ) کہ اپنی قوم کے لوگوں کو خبردار کردے قبل اس کے کہ ان پر ایک درد ناک عذاب آئے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب سے پہلے نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا اور حکم دیا کہ عذاب کے آنے سے پہلے اپنی قوم کو ہوشیار کر دو اگر وہ توبہ کر لیں گے اور اللہ کی طرف جھکنے لگیں گے تو اللہ کا عذاب ان سے اٹھ جائے گا۔
نوح علیہ ال
عذاب سے پہلے نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا اور حکم د