نوح 71:12 ويمددكم باموال وبنين ويجعل لكم جنات ويجعل لكم انهارا ١٢
وَّیُمْدِدْكُمْ
بِاَمْوَالٍ
وَّبَنِیْنَ
وَیَجْعَلْ
لَّكُمْ
جَنّٰتٍ
وَّیَجْعَلْ
لَّكُمْ
اَنْهٰرًا
۟ؕ
اور تمھارے مال اور اولاد میں ترقی دے گااور تمھارے لیے باغ پیدا کرے گااور تمھارے لیے نہریں جاری کرے گا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
استغفار اور باران رحمت ٭٭…
نوح علیہ السلام فرماتے ہیں ”اے میری قوم کے لوگو تم اگر استغفار کرو گے تو بارش کے ساتھ ہی ساتھ رزق کی برکت بھی تمہیں ملے گی، زمین و آسمان کی برکتوں سے تم مالا مال ہو جاؤ گے، کھیتیاں خوب ہوں گی، جانوروں کے تھن دودھ سے پر رہیں گے، مال و اولاد میں ترقی ہو گی، قسم قسم کے پھلوں سے
استغفار اور باران رحمت ٭٭…
نوح علیہ السلام فرماتے ہیں ”اے میری قوم کے لوگو تم اگر استغفار کرو گے تو بارش کے ساتھ ہی ساتھ رزق کی برکت بھی تمہیں ملے گی، ز