نوح 71:25 مما خطيياتهم اغرقوا فادخلوا نارا فلم يجدوا لهم من دون الله انصارا ٢٥
مِمَّا
خَطِیْٓـٰٔتِهِمْ
اُغْرِقُوْا
فَاُدْخِلُوْا
نَارًا ۙ۬
فَلَمْ
یَجِدُوْا
لَهُمْ
مِّنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
اَنْصَارًا
۟
کچھ وہ اپنے گناہوں سے دبائے گئے پھر ڈالے گئے آگ میں 1 پھر نہ پائے اپنے واسطے انہوں نے اللہ کے سوائے کوئی مددگار 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کثرت گناہ تباہی کو دعوت دیتا ہے ٭٭…
«خَطِيئَاتِهِمْ» کی دوسری قرأت «خَطَایَاھُمْ» بھی ہے فرماتا ” اپنے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے یہ لوگ ہلاک کر دیئے گئے ان کی سرکشی، ضد اور ہٹ دھرمی ان کی مخالفت و دشمنی رسول حد سے گزر گئی تو انہیں پانی میں ڈبو دیا گیا، اور یہاں سے آگ کے گڑھے میں دھکیل دیئے گئے اور
کثرت گناہ تباہی کو دعوت دیتا ہے ٭٭…
«خَطِيئَاتِهِمْ» کی دوسری قرأت «خَطَایَاھُمْ» بھی ہے فرماتا ” اپنے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے یہ لوگ ہلاک کر دیئے