نوح 71:28 رب اغفر لي ولوالدي ولمن دخل بيتي مومنا وللمومنين والمومنات ولا تزد الظالمين الا تبارا ٢٨
رَبِّ
اغْفِرْ
لِیْ
وَلِوَالِدَیَّ
وَلِمَنْ
دَخَلَ
بَیْتِیَ
مُؤْمِنًا
وَّلِلْمُؤْمِنِیْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ ؕ
وَلَا
تَزِدِ
الظّٰلِمِیْنَ
اِلَّا
تَبَارًا
۟۠
اے رب معاف کر مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو آئے میرے گھر میں ایماندار اور سب ایمان والے مردوں کو اور عورتوں کو 1 اور گنہگاروں پر بڑھتا رکھ یہی برباد ہونا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کثرت گناہ تباہی کو دعوت دیتا ہے ٭٭…
«خَطِيئَاتِهِمْ» کی دوسری قرأت «خَطَایَاھُمْ» بھی ہے فرماتا ” اپنے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے یہ لوگ ہلاک کر دیئے گئے ان کی سرکشی، ضد اور ہٹ دھرمی ان کی مخالفت و دشمنی رسول حد سے گزر گئی تو انہیں پانی میں ڈبو دیا گیا، اور یہاں سے آگ کے گڑھے میں دھکیل دیئے گئے اور
کثرت گناہ تباہی کو دعوت دیتا ہے ٭٭…
«خَطِيئَاتِهِمْ» کی دوسری قرأت «خَطَایَاھُمْ» بھی ہے فرماتا ” اپنے گناہوں کی کثرت کی وجہ سے یہ لوگ ہلاک کر دیئے