نوح 71:3 ان اعبدوا الله واتقوه واطيعون ٣
اَنِ
اعْبُدُوا
اللّٰهَ
وَاتَّقُوْهُ
وَاَطِیْعُوْنِ
۟ۙ
(Tumko aagah karta hoon) ke Allah ki bandagi karo aur ussey daro aur meri itaat (follow) karo
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب سے پہلے نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا اور حکم دیا کہ عذاب کے آنے سے پہلے اپنی قوم کو ہوشیار کر دو اگر وہ توبہ کر لیں گے اور اللہ کی طرف جھکنے لگیں گے تو اللہ کا عذاب ان سے اٹھ جائے گا۔
نوح علیہ ال
عذاب سے پہلے نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا اور حکم د