نوح 71:4 يغفر لكم من ذنوبكم ويوخركم الى اجل مسمى ان اجل الله اذا جاء لا يوخر لو كنتم تعلمون ٤
یَغْفِرْ
لَكُمْ
مِّنْ
ذُنُوْبِكُمْ
وَیُؤَخِّرْكُمْ
اِلٰۤی
اَجَلٍ
مُّسَمًّی ؕ
اِنَّ
اَجَلَ
اللّٰهِ
اِذَا
جَآءَ
لَا
یُؤَخَّرُ ۘ
لَوْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
تاکہ بخشے وہ تم کو کچھ گناہ تمہارے اور ڈھیل دے تم کو ایک مقرر وعدہ تک 1 وہ وعدہ جو کیا ہے اللہ نے جب آ پہنچے گا اُسکو ڈھیل نہ ہو گی 2 اگر تمکو سمجھ ہے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب سے پہلے نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا اور حکم دیا کہ عذاب کے آنے سے پہلے اپنی قوم کو ہوشیار کر دو اگر وہ توبہ کر لیں گے اور اللہ کی طرف جھکنے لگیں گے تو اللہ کا عذاب ان سے اٹھ جائے گا۔
نوح علیہ ال
عذاب سے پہلے نوح علیہ السلام کا قوم سے خطاب ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے نوح علیہ السلام کو ان کی قوم کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا اور حکم د