ق 50:11 رزقا للعباد واحيينا به بلدة ميتا كذالك الخروج ١١
رِّزْقًا
لِّلْعِبَادِ ۙ
وَاَحْیَیْنَا
بِهٖ
بَلْدَةً
مَّیْتًا ؕ
كَذٰلِكَ
الْخُرُوْجُ
۟
روزی دینے کو بندوں کے اور زندہ کیا ہم نے اُس سے ایک مردہ دیس کو یونہی ہو گا نکل کھڑے ہونا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے محیر العقول شاہکار ٭٭…
یہ لوگ جس چیز کو ناممکن خیال کرتے تھے پروردگار عالم اس سے بھی بہت زیادہ بڑھے چڑھے ہوئے اپنی قدرت کے نمونے پیش کر رہا ہے کہ آسمان کو دیکھو اس کی بناوٹ پر غور کرو اس کے روشن ستاروں کو دیکھو اور دیکھو کہ اتنے بڑے آسمان میں ایک سوراخ، ایک چھید، ایک شگاف، ایک دراڑ نہیں۔ چنانچ
اللہ کے محیر العقول شاہکار ٭٭…
یہ لوگ جس چیز کو ناممکن خیال کرتے تھے پروردگار عالم اس سے بھی بہت زیادہ بڑھے چڑھے ہوئے اپنی قدرت کے نمونے پیش کر رہا ہے ک