ق 50:12 كذبت قبلهم قوم نوح واصحاب الرس وثمود ١٢
كَذَّبَتْ
قَبْلَهُمْ
قَوْمُ
نُوْحٍ
وَّاَصْحٰبُ
الرَّسِّ
وَثَمُوْدُ
۟ۙ
ان سے پہلے نوح کی قوم نے اور رس والوں1 نے اور ﺛمود نے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شامت اعمال ٭٭…
اللہ تعالیٰ اہل مکہ کو ان عذابوں سے ڈرا رہا ہے جو ان جیسے جھٹلانے والوں پر ان سے پہلے آچکے ہیں، جیسے کہ نوح علیہ السلام کی قوم جنہیں اللہ تعالیٰ نے پانی میں غرق کر دیا اور اصحاب «رس» جن کا پورا قصہ سورۃ الفرقان کی تفسیر میں گزر چکا ہے اور ثمود اور عاد اور امت لوط جسے زمین میں دھنسا دی
شامت اعمال ٭٭…
اللہ تعالیٰ اہل مکہ کو ان عذابوں سے ڈرا رہا ہے جو ان جیسے جھٹلانے والوں پر ان سے پہلے آچکے ہیں، جیسے کہ نوح علیہ السلام کی قوم جنہیں اللہ