ق 50:24 القيا في جهنم كل كفار عنيد ٢٤
اَلْقِیَا
فِیْ
جَهَنَّمَ
كُلَّ
كَفَّارٍ
عَنِیْدٍ
۟ۙ
ڈال دو تم دونوں دوزخ میں ہر ناشکر مخالف کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہمارے اعمال کے گواہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہو رہا ہے کہ جو فرشتہ ابن آدم کے اعمال پر مقرر ہے وہ اس کے اعمال کی شہادت دے گا اور کہے گا کہ یہ ہے میرے پاس تفصیل بلا کم و کاست حاضر ہے۔
مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں یہ اس فرشتے کا کلام ہو گا جسے سائق کہا گیا ہے جو اس کو محشر میں لے آیا تھا۔ امام ابن جریر
ہمارے اعمال کے گواہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہو رہا ہے کہ جو فرشتہ ابن آدم کے اعمال پر مقرر ہے وہ اس کے اعمال کی شہادت دے گا اور کہے گا کہ یہ ہے میرے پا