ق 50:44 يوم تشقق الارض عنهم سراعا ذالك حشر علينا يسير ٤٤
یَوْمَ
تَشَقَّقُ
الْاَرْضُ
عَنْهُمْ
سِرَاعًا ؕ
ذٰلِكَ
حَشْرٌ
عَلَیْنَا
یَسِیْرٌ
۟
جس دن زمین پھٹ کر نکل پڑیں وہ سب دوڑتے ہوئے یہ اکٹھا کرنا ہم کو آسان ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جب ہم سب قبروں سے نکل کھڑے ہوں گے ٭٭…
سیدنا کعب احبار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو حکم دے گا کہ بیت المقدس کے پتھر پر کھڑا ہو کر یہ آواز لگائے کہ اے سڑی گلی ہڈیوں اور اے جسم کے متفرق اجزاؤ، اللہ تمہیں جمع ہو جانے کا حکم دیتا ہے تاکہ تمہارے درمیان فیصلہ کر دے، پس مراد اس سے صور ہے،
جب ہم سب قبروں سے نکل کھڑے ہوں گے ٭٭…
سیدنا کعب احبار رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ ایک فرشتے کو حکم دے گا کہ بیت المقدس کے پتھر پر کھڑا ہو کر یہ