ق 50:7 والارض مددناها والقينا فيها رواسي وانبتنا فيها من كل زوج بهيج ٧
وَالْاَرْضَ
مَدَدْنٰهَا
وَاَلْقَیْنَا
فِیْهَا
رَوَاسِیَ
وَاَنْۢبَتْنَا
فِیْهَا
مِنْ
كُلِّ
زَوْجٍ
بَهِیْجٍ
۟ۙ
اور زمین کو ہم نے بچھا یا اور اس میں پہاڑ جمائے اور اس کے اندر ہر طرح کی خوش منظر نباتات اُگادیں۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کے محیر العقول شاہکار ٭٭…
یہ لوگ جس چیز کو ناممکن خیال کرتے تھے پروردگار عالم اس سے بھی بہت زیادہ بڑھے چڑھے ہوئے اپنی قدرت کے نمونے پیش کر رہا ہے کہ آسمان کو دیکھو اس کی بناوٹ پر غور کرو اس کے روشن ستاروں کو دیکھو اور دیکھو کہ اتنے بڑے آسمان میں ایک سوراخ، ایک چھید، ایک شگاف، ایک دراڑ نہیں۔ چنانچ
اللہ کے محیر العقول شاہکار ٭٭…
یہ لوگ جس چیز کو ناممکن خیال کرتے تھے پروردگار عالم اس سے بھی بہت زیادہ بڑھے چڑھے ہوئے اپنی قدرت کے نمونے پیش کر رہا ہے ک