سبإ 34:13 يعملون له ما يشاء من محاريب وتماثيل وجفان كالجواب وقدور راسيات اعملوا ال داوود شكرا وقليل من عبادي الشكور ١٣
یَعْمَلُوْنَ
لَهٗ
مَا
یَشَآءُ
مِنْ
مَّحَارِیْبَ
وَتَمَاثِیْلَ
وَجِفَانٍ
كَالْجَوَابِ
وَقُدُوْرٍ
رّٰسِیٰتٍ ؕ
اِعْمَلُوْۤا
اٰلَ
دَاوٗدَ
شُكْرًا ؕ
وَقَلِیْلٌ
مِّنْ
عِبَادِیَ
الشَّكُوْرُ
۟
بناتے اس کے واسطے جو کچھ چاہتا قلعے اور تصویریں اور لگن جیسے تالاب اور دیگیں چولہوں پر جمی ہوئی 1 کام کرو ا ے داؤد کے گھر والو احسان مان کر اور تھوڑے ہیں میرے بندوں میں احسان ماننے والے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی نعمتیں اور سلیمان علیہ السلام ٭٭…
داؤد علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کو بیان کر کے پھر آپ کے فرزند سلیمان علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کا بیان ہو رہا ہے کہ ان کے لئے ہوا کو تابع فرمان بنا دیا۔
مہینے کی راہ صبح ہی صبح ہو جاتی تھی اور اتنی ہی مسافت کا سفر شام کو ہ
اللہ کی نعمتیں اور سلیمان علیہ السلام ٭٭…
داؤد علیہ السلام پر جو نعمتیں نازل فرمائی تھیں ان کو بیان کر کے پھر آپ کے فرزند سلیمان علیہ السلام پر جو نعمتی