سبإ 34:16 فاعرضوا فارسلنا عليهم سيل العرم وبدلناهم بجنتيهم جنتين ذواتي اكل خمط واثل وشيء من سدر قليل ١٦
فَاَعْرَضُوْا
فَاَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمْ
سَیْلَ
الْعَرِمِ
وَبَدَّلْنٰهُمْ
بِجَنَّتَیْهِمْ
جَنَّتَیْنِ
ذَوَاتَیْ
اُكُلٍ
خَمْطٍ
وَّاَثْلٍ
وَّشَیْءٍ
مِّنْ
سِدْرٍ
قَلِیْلٍ
۟
لیکن انہوں نے روگردانی کی تو ہم نے ان پر زور کے سیلاب (کا پانی) بھیج دیا اور ہم نے ان کے (ہرے بھرے) باغوں کے بدلے دو (ایسے) باغ دیئے جو بدمزه میوؤں والے اور (بکثرت) جھاؤ اور کچھ بیری کے درختوں والے تھے.1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قوم سبا کا تفصیلی تذکرہ ٭٭…
قوم سبا یمن میں رہتی تھی۔ تبع بھی ان میں سے ہی تھے۔ بلقیس بھی انہی میں سے تھیں۔ یہ بڑی نعمتوں اور راحتوں میں تھے۔ چین آرام سے زندگی گزار رہے تھے۔ اللہ کے رسول ان کے پاس آئے انہیں شکر کرنے کی تلقین کی۔ رب کی وحدانیت کی طرف بلایا اس کی عبادت کا طریقہ سمجھایا۔
کچھ زمانے تک وہ
قوم سبا کا تفصیلی تذکرہ ٭٭…
قوم سبا یمن میں رہتی تھی۔ تبع بھی ان میں سے ہی تھے۔ بلقیس بھی انہی میں سے تھیں۔ یہ بڑی نعمتوں اور راحتوں میں تھے۔ چین آرام س