سبإ 34:23 ولا تنفع الشفاعة عنده الا لمن اذن له حتى اذا فزع عن قلوبهم قالوا ماذا قال ربكم قالوا الحق وهو العلي الكبير ٢٣
وَلَا
تَنْفَعُ
الشَّفَاعَةُ
عِنْدَهٗۤ
اِلَّا
لِمَنْ
اَذِنَ
لَهٗ ؕ
حَتّٰۤی
اِذَا
فُزِّعَ
عَنْ
قُلُوْبِهِمْ
قَالُوْا
مَاذَا ۙ
قَالَ
رَبُّكُمْ ؕ
قَالُوا
الْحَقَّ ۚ
وَهُوَ
الْعَلِیُّ
الْكَبِیْرُ
۟
اور کام نہیں آتی سفارش اس کے پاس مگر اس کو کہ جس کے واسطے حکم کر دے 1 یہاں تک کہ جب گھبراہٹ دور ہو جائے ان کے دل سےکہیں کیا فرمایا تمہارے رب نے وہ کہیں فرمایا جو واجبی ہے اور وہی ہے سب سے اوپر بڑا 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ٭٭…
اس کی عظمت و کبریائی عزت و بڑائی ایسی ہے کہ بغیر اس کی اجازت کے کسی کی جرات نہیں کہ اس کے سامنے کسی کی سفارش کے لیے بھی لب ہلا سکے۔
جیسے فرمان ہے «مَن ذَا الَّذي يَشفَعُ عِندَهُ إِلّا بِإِذنِهِ» [2-البقرة:255] ” کون ہے؟ جو اس کے سامنے کسی کی شفاعت بغیر اس کی رض
اللہ تعالیٰ کی عظمت و کبریائی ٭٭…
اس کی عظمت و کبریائی عزت و بڑائی ایسی ہے کہ بغیر اس کی اجازت کے کسی کی جرات نہیں کہ اس کے سامنے کسی کی سفارش کے لیے بھ