سبإ 34:30 قل لكم ميعاد يوم لا تستاخرون عنه ساعة ولا تستقدمون ٣٠
قُلْ
لَّكُمْ
مِّیْعَادُ
یَوْمٍ
لَّا
تَسْتَاْخِرُوْنَ
عَنْهُ
سَاعَةً
وَّلَا
تَسْتَقْدِمُوْنَ
۟۠
تو کہہ تمہارے لیے وعدہ ہے ایک دن کا نہ دیر کرو گے اس سے ایک گھڑی نہ جلدی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام اقوام کے لئے نبوت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ ہم نے تجھے تمام کائنات کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا ہے۔
جیسے اور جگہ ہے «قُلْ يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ اِنِّىْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَيْكُمْ جَمِيْعَا» [7-الأعراف:158] یعنی ” اعلان کر دو کہ اے لوگو! میں تم سب کی
تمام اقوام کے لئے نبوت ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے فرما رہا ہے کہ ہم نے تجھے تمام کائنات کی طرف اپنا رسول بنا کر بھیجا ہے۔
جیسے ا