سبإ 34:52 وقالوا امنا به وانى لهم التناوش من مكان بعيد ٥٢
وَّقَالُوْۤا
اٰمَنَّا
بِهٖ ۚ
وَاَنّٰی
لَهُمُ
التَّنَاوُشُ
مِنْ
مَّكَانٍ
بَعِیْدٍ
۟ۚۖ
اُس وقت یہ کہیں گے کہ ہم اُس پر ایمان لے آئے۔ 1 حالانکہ اب دُور نکلی ہوئی چیز کہاں ہاتھ آسکتی ہے۔ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں گے۔ لیکن بچاؤ کی کوئی صورت نہیں پائیں گے۔ نہ بھاگ کر، نہ چھپ کر، نہ کسی کی حمایت سے، نہ کسی کی پناہ سے۔ بلکہ فوراً ہی قریب سے ہی پکڑ لیے جائیں گے۔ اد
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں