سبإ 34:53 وقد كفروا به من قبل ويقذفون بالغيب من مكان بعيد ٥٣
وَّقَدْ
كَفَرُوْا
بِهٖ
مِنْ
قَبْلُ ۚ
وَیَقْذِفُوْنَ
بِالْغَیْبِ
مِنْ
مَّكَانٍ
بَعِیْدٍ
۟
اور اس سے منکر رہے پہلے سے اور پھینکتے رہے بن دیکھے نشانہ پر دور کی جگہ سے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں گے۔ لیکن بچاؤ کی کوئی صورت نہیں پائیں گے۔ نہ بھاگ کر، نہ چھپ کر، نہ کسی کی حمایت سے، نہ کسی کی پناہ سے۔ بلکہ فوراً ہی قریب سے ہی پکڑ لیے جائیں گے۔ اد
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں