سبإ 34:54 وحيل بينهم وبين ما يشتهون كما فعل باشياعهم من قبل انهم كانوا في شك مريب ٥٤
وَحِیْلَ
بَیْنَهُمْ
وَبَیْنَ
مَا
یَشْتَهُوْنَ
كَمَا
فُعِلَ
بِاَشْیَاعِهِمْ
مِّنْ
قَبْلُ ؕ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا
فِیْ
شَكٍّ
مُّرِیْبٍ
۟۠
اور رکاوٹ پڑ گئ ان میں اور ان کی آرزو میں 1 جیسا کہ کیا گیا ہے انکے طریقہ والوں کے ساتھ اس سے پہلے وہ لوگ تھے ایسے تردد میں جو چین نہ لینے دے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں گے۔ لیکن بچاؤ کی کوئی صورت نہیں پائیں گے۔ نہ بھاگ کر، نہ چھپ کر، نہ کسی کی حمایت سے، نہ کسی کی پناہ سے۔ بلکہ فوراً ہی قریب سے ہی پکڑ لیے جائیں گے۔ اد
عذاب قیامت اور کافر ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ فرما رہا ہے کہ اے نبی! کاش کہ آپ ان کافروں کی قیامت کے دن کی گھبراہٹ دیکھتے۔ کہ ہر چند عذاب سے چھٹکارا چاہیں