سبإ 34:7 وقال الذين كفروا هل ندلكم على رجل ينبيكم اذا مزقتم كل ممزق انكم لفي خلق جديد ٧
وَقَالَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
هَلْ
نَدُلُّكُمْ
عَلٰی
رَجُلٍ
یُّنَبِّئُكُمْ
اِذَا
مُزِّقْتُمْ
كُلَّ
مُمَزَّقٍ ۙ
اِنَّكُمْ
لَفِیْ
خَلْقٍ
جَدِیْدٍ
۟ۚ
اور کافروں نے کہا1 (آؤ) ہم تمہیں ایک ایسا شخص بتلائیں2 جو تمہیں یہ خبر پہنچا رہا ہے3 کہ جب تم بالکل ہی ریزه ریزه ہوجاؤ گے تو تم پھر سے ایک نئی پیدائش میں آؤ گے.4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی جہالت ٭٭…
کافر اور ملحد جو قیامت کے آنے کو محال جانتے تھے اور اس پر اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑاتے تھے ان کے کفریہ کلمات کا ذکر ہو رہا ہے کہ وہ آپس میں کہتے تھے ”لو اور سنو ہم میں ایک صاحب ہیں جو فرماتے ہیں کہ جب مر کر مٹی میں مل جائیں گے اور چورا چورا اور ریزہ ریزہ ہو ج
کافروں کی جہالت ٭٭…
کافر اور ملحد جو قیامت کے آنے کو محال جانتے تھے اور اس پر اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مذاق اڑاتے تھے ان کے کفریہ کلمات