ص 38:15 وما ينظر هاولاء الا صيحة واحدة ما لها من فواق ١٥
وَمَا
یَنْظُرُ
هٰۤؤُلَآءِ
اِلَّا
صَیْحَةً
وَّاحِدَةً
مَّا
لَهَا
مِنْ
فَوَاقٍ
۟
اور یہ لوگ صرف ایک چنگھاڑکے منتظر ہیں ،جس کے بعد کوئی ڈھیل نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
گذشتہ مفرور قوموں کا انجام ٭٭…
ان سب کے واقعات کئی مرتبہ بیان ہو چکے ہیں کہ کس طرح ان پر ان کے گناہوں کی وجہ سے اللہ کے عذاب ٹوٹ پڑے۔ یہی وہ جماعتیں ہیں جو مال اولاد میں قوۃ و طاقت میں زور اور ذر میں تمہارے زمانہ کے ان کٹر کافروں سے بہت بڑھی ہوئی تھیں لیکن امر الٰہی کے آ چکنے کے بعد انہیں کوئی چیز کام
گذشتہ مفرور قوموں کا انجام ٭٭…
ان سب کے واقعات کئی مرتبہ بیان ہو چکے ہیں کہ کس طرح ان پر ان کے گناہوں کی وجہ سے اللہ کے عذاب ٹوٹ پڑے۔ یہی وہ جماعتیں ہیں