ص 38:17 اصبر على ما يقولون واذكر عبدنا داوود ذا الايد انه اواب ١٧
اِصْبِرْ
عَلٰی
مَا
یَقُوْلُوْنَ
وَاذْكُرْ
عَبْدَنَا
دَاوٗدَ
ذَا
الْاَیْدِ ۚ
اِنَّهٗۤ
اَوَّابٌ
۟
اے نبیؐ ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، 1 اور اِن کے سامنے ہمارے بندے داوٴدؑ کا قصّہ بیان کرو 2 جو بڑی قوّتوں کا مالک تھا۔ 3 ہر معاملہ میں اللہ کی طرف رُجوع کرنے والا تھا
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
داؤد علیہ السلام کی فراست ٭٭…
«ذَا الْأَيْدِ» سے مراد علمی اور عملی قوت والا ہے اور صرف قوۃ والے کے معنی بھی ہوتے ہیں جیسے فرمان ہے «وَالسَّمَاۗءَ بَنَيْنٰهَا بِاَيْىدٍ وَّاِنَّا لَمُوْسِعُوْنَ» [ 51- الذاريات: 47 ] ، مجاہد فرماتے ہیں مراد اطاعت کی طاقت ہے۔ حضرت داؤد علیہ السلام کو عبادت کی قد
داؤد علیہ السلام کی فراست ٭٭…
«ذَا الْأَيْدِ» سے مراد علمی اور عملی قوت والا ہے اور صرف قوۃ والے کے معنی بھی ہوتے ہیں جیسے فرمان ہے «وَالسَّمَاۗءَ