ص 38:26 يا داوود انا جعلناك خليفة في الارض فاحكم بين الناس بالحق ولا تتبع الهوى فيضلك عن سبيل الله ان الذين يضلون عن سبيل الله لهم عذاب شديد بما نسوا يوم الحساب ٢٦
یٰدَاوٗدُ
اِنَّا
جَعَلْنٰكَ
خَلِیْفَةً
فِی
الْاَرْضِ
فَاحْكُمْ
بَیْنَ
النَّاسِ
بِالْحَقِّ
وَلَا
تَتَّبِعِ
الْهَوٰی
فَیُضِلَّكَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَضِلُّوْنَ
عَنْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
لَهُمْ
عَذَابٌ
شَدِیْدٌۢ
بِمَا
نَسُوْا
یَوْمَ
الْحِسَابِ
۟۠
اے داؤد ہم نے کیا تجھ کو نائب ملک میں سو تو حکومت کر لوگوں میں انصاف سے اور نہ چل جی کی خواہش پر پھر وہ تجھ کو بچلا دے اللہ کی راہ سے مقرر جو لوگ بچلتے ہیں اللہ کی راہ سے ان کے لئے سخت عذاب ہے 1 اسی بات پر کہ بھلایا انہوں نے دن حساب کا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صاحب اختیار لوگوں کے لئے انصاف کا حکم ٭٭…
اس آیت میں بادشاہ اور ذی اختیار لوگوں کو حکم ہو رہا ہے کہ وہ عدل و انصاف کے ساتھ قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کریں ورنہ اللہ کی راہ سے بھٹک جائیں گے اور جو بھٹک کر اپنے حساب کے دن کو بھول جائے وہ سخت عذابوں میں مبتلا ہو گا۔ حضعر ابوزرعہ رحمتہ اللہ علیہ سے بادشاہ
صاحب اختیار لوگوں کے لئے انصاف کا حکم ٭٭…
اس آیت میں بادشاہ اور ذی اختیار لوگوں کو حکم ہو رہا ہے کہ وہ عدل و انصاف کے ساتھ قرآن و حدیث کے مطابق فیصلے کر