ص 38:30 ووهبنا لداوود سليمان نعم العبد انه اواب ٣٠
وَوَهَبْنَا
لِدَاوٗدَ
سُلَیْمٰنَ ؕ
نِعْمَ
الْعَبْدُ ؕ
اِنَّهٗۤ
اَوَّابٌ
۟ؕ
Aur Dawood ko humne Sulaiman (jaisa beta) ata kiya, behtareen banda, kasrat se apne Rubb ki taraf rujoo karne wala
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سلیمان علیہ السلام داؤد علیہ السلام کے وارث ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے جو ایک بڑی نعمت داؤد علیہ السلام کو عطا فرمائی تھی اس کا ذکر فرما رہا ہے کہ ان کی نبوت کا وارث ان کے لڑکے سلیمان علیہ السلام کو بنا دیا۔ اسی لیے صرف سلیمان کا ذکر کیا ورنہ ان کے اور بچے بھی تھے۔ ایک سو عورتیں آپ کی لونڈیوں کے علاوہ تھیں۔ چ
سلیمان علیہ السلام داؤد علیہ السلام کے وارث ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے جو ایک بڑی نعمت داؤد علیہ السلام کو عطا فرمائی تھی اس کا ذکر فرما رہا ہے کہ ان کی نبوت کا