ص 38:34 ولقد فتنا سليمان والقينا على كرسيه جسدا ثم اناب ٣٤
وَلَقَدْ
فَتَنَّا
سُلَیْمٰنَ
وَاَلْقَیْنَا
عَلٰی
كُرْسِیِّهٖ
جَسَدًا
ثُمَّ
اَنَابَ
۟
اور ہم نے جانچا سلیمان کو اور ڈال دیا اس کے تخت پر ایک دھڑ پھر وہ رجوع ہوا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سلیمان علیہ السلام کا تفصیلی تذکرہ ٭٭…
ہم نے سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا اور ان کی کرسی پر ایک جسم ڈال دیا، یعنی شیطان پھر وہ اپنے تخت و تاج کی طرف لوٹ آئے اس شیطان کا نام صخر تھا یا آصف تھا یا صرو تھا یا حقیق تھا۔ یہ واقعہ اکثر مفسرین نے ذکر کیا ہے کسی نے تفصیل کے ساتھ، کسی نے اختصار کے ساتھ۔ حض
سلیمان علیہ السلام کا تفصیلی تذکرہ ٭٭…
ہم نے سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا اور ان کی کرسی پر ایک جسم ڈال دیا، یعنی شیطان پھر وہ اپنے تخت و تاج کی طرف