ص 38:4 وعجبوا ان جاءهم منذر منهم وقال الكافرون هاذا ساحر كذاب ٤
وَعَجِبُوْۤا
اَنْ
جَآءَهُمْ
مُّنْذِرٌ
مِّنْهُمْ ؗ
وَقَالَ
الْكٰفِرُوْنَ
هٰذَا
سٰحِرٌ
كَذَّابٌ
۟ۖۚ
اور کافروں کو اس بات پر تعجب ہوا کہ ان ہی میں سے ایک انہیں ڈرانے واﻻ آگیا1 اور کہنے لگے کہ یہ تو جادوگر اور جھوٹا ہے.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر تعجب ٭٭…
حضور علیہ السلام کی رسالت پر کفار کے حماقت آمیز تعجب کا اظہار ہو رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «اَكَان للنَّاسِ عَجَبًا اَنْ اَوْحَيْنَآ اِلٰى رَجُلٍ مِّنْھُمْ اَنْ اَنْذِرِ النَّاسَ وَبَشِّرِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اَنَّ لَھُمْ قَدَمَ صِدْقٍ عِنْدَ رَبِّ
مشرکین کا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر تعجب ٭٭…
حضور علیہ السلام کی رسالت پر کفار کے حماقت آمیز تعجب کا اظہار ہو رہا ہے جیسے اور آیت میں ہے «اَكَان ل