ص 38:59 هاذا فوج مقتحم معكم لا مرحبا بهم انهم صالو النار ٥٩
هٰذَا
فَوْجٌ
مُّقْتَحِمٌ
مَّعَكُمْ ۚ
لَا
مَرْحَبًا
بِهِمْ ؕ
اِنَّهُمْ
صَالُوا
النَّارِ
۟
یہ ایک فوج ہے دھستی آ رہی ہے تمہارے ساتھ جگہ نہ ملیو ان کو یہ ہیں گھسنے والے آگ میں
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
دوزخیوں کا جھگڑا ٭٭…
حمیم اس پانی کو کہتے ہیں جس کی حرارت اور گرمی انتہا کو پہنچ چکی ہو۔ اور غساق کہتے ہیں اس ٹھنڈک کو جس کی سردی انتہا کو پہنچ چکی ہو۔ پس ایک طرف آگ کا گرم عذاب دوسری جانب ٹھنڈک سرد عذاب اور اسی طرح قسم قسم کے، جوڑ جوڑ کے عذاب، جو ایک دوسرے کی ضد ہوں۔ مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی ا
دوزخیوں کا جھگڑا ٭٭…
حمیم اس پانی کو کہتے ہیں جس کی حرارت اور گرمی انتہا کو پہنچ چکی ہو۔ اور غساق کہتے ہیں اس ٹھنڈک کو جس کی سردی انتہا کو پہنچ چکی ہو۔