ص 38:65 قل انما انا منذر وما من الاه الا الله الواحد القهار ٦٥
قُلْ
اِنَّمَاۤ
اَنَا
مُنْذِرٌ ۖۗ
وَّمَا
مِنْ
اِلٰهٍ
اِلَّا
اللّٰهُ
الْوَاحِدُ
الْقَهَّارُ
۟ۚ
تو کہہ میں تو یہی ہوں ڈر سنا دینے والا حاکم کوئی نہیں مگر اللہ اکیلا دباؤ والا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نبی علیہ السلام کا خواب ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ کافروں سے کہہ دو کہ میری نسبت تمہارے خیالات محض غلط ہیں میں تو تمہیں ڈر کی خبر پہچانے والا ہوں۔ اللہ وحدہ لا شریک لہ کے سوا اور کوئی قابل پرستش نہیں وہ اکیلا ہے وہ ہرچیز پر غالب ہے، ہرچیز اس کے ماتحت ہے۔ وہ
نبی علیہ السلام کا خواب ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ کافروں سے کہہ دو کہ میری نسبت تمہارے خیالات محض غلط ہیں م