ص 38:72 فاذا سويته ونفخت فيه من روحي فقعوا له ساجدين ٧٢
فَاِذَا
سَوَّیْتُهٗ
وَنَفَخْتُ
فِیْهِ
مِنْ
رُّوْحِیْ
فَقَعُوْا
لَهٗ
سٰجِدِیْنَ
۟
پھر جب ٹھیک بنا چکوں اور پھونکوں اس میں ایک اپنی جان 1 تو تم گرِ پڑو اسکے آگے سجدہ میں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭…
یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو اپنا ارادہ بتایا کہ میں مٹی سے آدم کو پیدا کرنے والا ہوں۔ جب میں اسے پیدا کر چکوں تو تم سب اسے سجدہ کرنا تاکہ میری فر
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭…
یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے