ص 38:72 فاذا سويته ونفخت فيه من روحي فقعوا له ساجدين ٧٢
فَاِذَا
سَوَّیْتُهٗ
وَنَفَخْتُ
فِیْهِ
مِنْ
رُّوْحِیْ
فَقَعُوْا
لَهٗ
سٰجِدِیْنَ
۟
پھر جب میں اسے پوری طرح بنا دوں ' اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گرجاؤ “۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭…
یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو اپنا ارادہ بتایا کہ میں مٹی سے آدم کو پیدا کرنے والا ہوں۔ جب میں اسے پیدا کر چکوں تو تم سب اسے سجدہ کرنا تاکہ میری فر
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭…
یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے