ص 38:75 قال يا ابليس ما منعك ان تسجد لما خلقت بيدي استكبرت ام كنت من العالين ٧٥
قَالَ
یٰۤاِبْلِیْسُ
مَا
مَنَعَكَ
اَنْ
تَسْجُدَ
لِمَا
خَلَقْتُ
بِیَدَیَّ ؕ
اَسْتَكْبَرْتَ
اَمْ
كُنْتَ
مِنَ
الْعَالِیْنَ
۟
فرمایا اے ابلیس کس چیز نے روک دیا تجھ کو کہ سجدہ کرے اس کو جس کو میں نے بنایا اپنے دونوں ہاتھوں سے 1 یہ تو نے غرور کیا یا تو بڑا تھا درجہ میں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭…
یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو اپنا ارادہ بتایا کہ میں مٹی سے آدم کو پیدا کرنے والا ہوں۔ جب میں اسے پیدا کر چکوں تو تم سب اسے سجدہ کرنا تاکہ میری فر
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭…
یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے