سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
038

ص 38:82 قال فبعزتك لاغوينهم اجمعين ٨٢

38:82
قَالَ
فَبِعِزَّتِكَ
لَاُغْوِیَنَّهُمْ
اَجْمَعِیْنَ
۟ۙ
اس نے کہا ” تیری عزت کی قسم ' میں سب لوگوں کو بہکا کررہوں گا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭

یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو اپنا ارادہ بتایا کہ میں مٹی سے آدم کو پیدا کرنے والا ہوں۔ جب میں اسے پیدا کر چکوں تو تم سب اسے سجدہ کرنا تاکہ میری فر

…
تخلیق آدم اور ابلیس کی سرکشی ٭٭

یہ قصہ سورۃ البقرہ، سورۃ الاعراف، سورۃ الحجر، سورۃ الإسراء، سورۃ الکہف اور اس سورۃ ص میں بیان ہوا ہے۔ آدم کو پیدا کرنے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 38, صفحہ 457, جوز 23

71. جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا ” میں مٹی سے ایک بشر بنانے والا ہوں ' 72. پھر جب میں اسے پوری طرح بنا دوں ' اور اس میں اپنی روح پھونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گرجاؤ “۔ 73. حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گرگئے 74. مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔ 75. رب نے فرمایا ” اے ابلیس ' تجھے کیا چیز اس کو سجدہ کرنے سے مانع ہوئی جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے ؟ تو بڑا بن رہا ہے یا تو ہے ہی کچھ اونچے درجے کی ہستیوں میں سے “۔ 76. اس نے جواب دیا ” میں اس سے بہتر ہوں “ آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے۔ 77. فرمایا ” اچھا تو یہاں سے نکل جا ، تو مردود ہے ، 78. اور تیرے اوپر یوم الجزاء تک میری لعنت ہے۔ 79. وہ بولا ” اے میرے رب ، یہ بات تو پھر اس وقت تک کے لیے مجھے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے 80. فرمایا ” اچھا ، تجھے اس روز تک مہلت ہے 81. جس کا وقت مجھے معلوم ہے “۔ 82. اس نے کہا ” تیری عزت کی قسم ' میں سب لوگوں کو بہکا کررہوں گا 83. ، بجز تیرے ان بندوں کے جنہیں تو نے خالص کرلیا ہے “ 84. فرمایا ” تو حق یہ ہے ' اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں ، 85. کہ میں جہنم کو تجھ سے اور ان سب لوگوں سے پھر دوں گا جو ان انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے “۔ 86. : (اے نبی ﷺ ان سے کہہ دو کہ میں اس تبلغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا ، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں۔ 87. ہ تو ایک نصیحت ہے تمام والوں کے لیے 88. اور تھوڑی مدت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہوجائے گا “

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔