طه 20:100 من اعرض عنه فانه يحمل يوم القيامة وزرا ١٠٠
مَنْ
اَعْرَضَ
عَنْهُ
فَاِنَّهٗ
یَحْمِلُ
یَوْمَ
الْقِیٰمَةِ
وِزْرًا
۟ۙ
جو کوئی منہ پھیر لے اُس سے وہ اٹھائے گا دن قیامت کے ایک بوجھ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے اعلی کتاب ٭٭…
فرمان ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کا قصہ اصلی رنگ میں آپ کے سامنے بیان ہوا، ایسے ہی اور بھی حالات گزشتہ آپ کے سامنے ہم ہو بہو بیان فرما رہے ہیں۔ ہم نے تو آپ کو قرآن عظیم دے رکھا ہے، جس کے پاس باطل پھٹک بھی نہیں سکتا کیونکہ آپ حکمت و حمد والے ہیں۔ کسی نبی کو کوئی کتاب اس سے زیادہ ک
سب سے اعلی کتاب ٭٭…
فرمان ہے کہ جیسے موسیٰ علیہ السلام کا قصہ اصلی رنگ میں آپ کے سامنے بیان ہوا، ایسے ہی اور بھی حالات گزشتہ آپ کے سامنے ہم ہو بہو بیان