طه 20:102 يوم ينفخ في الصور ونحشر المجرمين يوميذ زرقا ١٠٢
یَّوْمَ
یُنْفَخُ
فِی
الصُّوْرِ
وَنَحْشُرُ
الْمُجْرِمِیْنَ
یَوْمَىِٕذٍ
زُرْقًا
۟ۚۖ
جس دن صور میں پھونک ماری جائے گی اور مجرموں کو اس دن ہم اس حال میں جمع کریں گے کہ خوف سے ان کی آنکھیں نیلی ہوں گی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صور کیا ہے ؟ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوتا ہے کہ صور کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک قرن ہے جو پھونکا جائے گا۔ [سنن ترمذي:3244،قال الشيخ الألباني:صحیح]
اور حدیث میں ہے کہ اس کا دائرہ بقدر آسمانوں اور زمینوں کے ہے۔ اسرافیل علیہ السلام اسے پھونکیں گے۔ اور روایت میں ہے کہ آپ نے
صور کیا ہے ؟ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوتا ہے کہ صور کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک قرن ہے جو پھونکا جائے گا۔ [سنن ترمذي:3244،قال