طه 20:102 يوم ينفخ في الصور ونحشر المجرمين يوميذ زرقا ١٠٢
یَّوْمَ
یُنْفَخُ
فِی
الصُّوْرِ
وَنَحْشُرُ
الْمُجْرِمِیْنَ
یَوْمَىِٕذٍ
زُرْقًا
۟ۚۖ
جس دن پھونکیں گے صور میں اور گھیر لائیں گے ہم گناہگاروں کو اُس دن نیلی آنکھیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صور کیا ہے ؟ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوتا ہے کہ صور کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک قرن ہے جو پھونکا جائے گا۔ [سنن ترمذي:3244،قال الشيخ الألباني:صحیح]
اور حدیث میں ہے کہ اس کا دائرہ بقدر آسمانوں اور زمینوں کے ہے۔ اسرافیل علیہ السلام اسے پھونکیں گے۔ اور روایت میں ہے کہ آپ نے
صور کیا ہے ؟ ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہوتا ہے کہ صور کیا چیز ہے؟ آپ نے فرمایا وہ ایک قرن ہے جو پھونکا جائے گا۔ [سنن ترمذي:3244،قال