طه 20:111 ۞ وعنت الوجوه للحي القيوم وقد خاب من حمل ظلما ١١١
وَعَنَتِ
الْوُجُوْهُ
لِلْحَیِّ
الْقَیُّوْمِ ؕ
وَقَدْ
خَابَ
مَنْ
حَمَلَ
ظُلْمًا
۟
اور رگڑتے ہیں منہ آگے اس جیتے ہمیشہ رہنے والے کے 1 اور خراب ہوا جس نے بوجھ اٹھایا ظلم کا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوعیت شفاعت اور روز قیامت ٭٭…
قیامت کے دن کسی کی مجال نہ ہو گی کہ «مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ» [2-البقرة:255] ” دوسرے کے لیے شفاعت کرے ہاں جسے اللہ اجازت دے۔ “
«وَكَم مِّن مَّلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ لَا تُغْنِي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا إِلَّا مِن بَعْدِ أَن يَأْذَنَ اللَّـه
نوعیت شفاعت اور روز قیامت ٭٭…
قیامت کے دن کسی کی مجال نہ ہو گی کہ «مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ» [2-البقرة:255] ” دوسرے کے ل