طه 20:113 وكذالك انزلناه قرانا عربيا وصرفنا فيه من الوعيد لعلهم يتقون او يحدث لهم ذكرا ١١٣
وَكَذٰلِكَ
اَنْزَلْنٰهُ
قُرْاٰنًا
عَرَبِیًّا
وَّصَرَّفْنَا
فِیْهِ
مِنَ
الْوَعِیْدِ
لَعَلَّهُمْ
یَتَّقُوْنَ
اَوْ
یُحْدِثُ
لَهُمْ
ذِكْرًا
۟
اور اے محمدؐ ، اِسی طرح ہم نے اِسے قرآنِ عربی بنا کر نازل کیا ہے 1 اور اس میں طرح طرح سے تنبیہات کی ہیں شاید کہ یہ لوگ کج روی سے بچیں یا ان میں کچھ ہو کے آثار اِس کی بدولت پیدا ہوں۔ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وعدہ حق وعید حق ٭٭…
چونکہ قیامت کا دن آنا ہی ہے اور اس دن نیک و بد اعمال کا بدلہ ملنا ہی ہے، لوگوں کو ہوشیار کرنے کے لیے ہم نے بشارت والا اور دھمکانے والا اپنا پاک کلام عربی صاف زبان میں اتارا تاکہ ہر شخص سمجھ سکے اور اس میں گو ناگوں طور پر لوگوں کو ڈرایا، طرح طرح سے ڈراوے سنائے۔ تاکہ لوگ برائیوں سے ب
وعدہ حق وعید حق ٭٭…
چونکہ قیامت کا دن آنا ہی ہے اور اس دن نیک و بد اعمال کا بدلہ ملنا ہی ہے، لوگوں کو ہوشیار کرنے کے لیے ہم نے بشارت والا اور دھمکانے وا